Sad poetry / Sad poetry for love, Sad Poetry In Urdu 2 Lines | Sad Poetry In Urdu - Poetry In Urdu

 

Sad Poetry In Urdu 2 Lines

If  you looking for sad poetry in Urdu 2 lines. Then you are on right website. Here you find all type of Urdu sad poetrySad poetry in UrduSad poetry in Urdu 2 line text, English poetry  and Hindi poetry on free of cost. 

Sad poetry
Sad poetry house 

Hello viewers! Poetry In Urdu Come back again with another interesting topic which is Sad Poetry 2 lines in Urdu. Sad Poetry is very popular in Asia, especially in Pakistan and India. Many people were texting us to upload this poem on Poetry In Urdu.

 


If you are looking for 2 lines of sad poetry in Urdu or 2 lines of sad poetry in Urdu then you are on the right site. In this post I have posted a lot of Sad PoetrySad Shariah in Urdu with 2 lines with HD images. There are good and bad days in the life of every human being. And sometimes you don't have the words to express your feelings. So Sad Poetry works well to convey your sad feelings to people.

 

Sad poetry


نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..
مرشد 
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ..


Sad Poetry 



Sad Poetry
Sad Poetry in Urdu

     بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے      
مرشد                                
 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی




Sad Poetry
Sad Poetry


لوگ جدا ہوئے اور بھی 
مرشد 
 ایک ان کا جدا ہونا مجھ کو ویران کر گیا


Sad Poetry




ان فاصلوں کے پیچھے
سب فیصلے تمھارے تھے۔


Urdu Sad Poetry




اور  کتنی  کروں  اداکاری ؟
مرشد 
خون لگتا ہے مسکرانے میں



Sad Poetry In Urdu




کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔
مرشد 
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔


Sad Poetry In urdu 




پہچان اگر ہیرے کی کرنی ہے,,تو اندھیرے کا انتظار کرنا سیکھ
ورنہ ,اجالے میں تو کانچ کے ٹکرے بھی چمکتے ہیں


Sad Poetry In urdu 





خواہشیں پوری ہوں سبھی یہ ضروری نہیں !
مرشد 
!!ادھورے ارمان بھی تو_زندگی کا_حصہ ہیں


Sad Poetry In urdu 





محبت مجبور کرتی ہے، مرشد 
ورنہ تجھے یاد کرنے سے ثواب تھوڑی ملتا ہے


Sad Poetry In urdu 





خاموشی اتنی گہری تو ہونی چاہیئے کہ مرشد 
بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں 


Sad Poetry In urdu 




اداسی کھا گئی شباب کومرشد 
ورنہ بہت دلکش تھے ہم..

Sad Poetry In urdu 





حال دل کا اسے سناتے ہوئے 
رو پڑا تھا مرشد  میں مسکراتے ہوئے


Sad Poetry
Sad Poetry


"نہ پوچھتے ہو نہ سوال کرتے  ہو.
بس روٹھتے ہو __ کمال کرتے ہو"

Sad Love Poetry
SAD POETRY



کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔



Sad Poetry
Sad Poetry



جس نے مرُدے کو جلایا وہ تو کافر ٹہرا
  عشق زندوں کوجلاتا ہے, ہے کوٸ فتویٰ'

2 line Poetry
2 line Poetry 



ضد  نہ کر میری داستان  سننے کی
میں ہنس کر بھی سناؤں گا تو تو رو پرے گا





تو ساتھ نہیں میرے مقابل ہی کھڑا رہ 
اتنی تو تسلی ہو کہ تنہا نہیں ہوں میں





تُو جن کو آنکھوں کے حلقے سمجھ رہا ہے نہ
یہ  عمر  بھر  کی تمناؤں  کے جنازے  ہیں





اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
اسے لگا کچے مکاں میں عیش و آرام کہاں




ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ 
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ.




اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے
 بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے




‎اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ  کر مناۓ
  وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ



" وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.
" ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.






           قسمت کھیل نہیں کھیلتی بعض اوقات ۔۔     
           انسان ، انسانوں سے کھیل جاتے ہیں     




اتنی امید مجھے بھی نہیں تھی
جتنے وہ یاد آنے لگے ہیں



بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے 
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.



تجھے اجاڑ کر بھی ترس نہیں آیا
لوگ میری داستاں سن کے روپڑتے ہیں




کچھ ایسے پھول بھی گزرے ہیں میری نظروں سے
جو کھل کے بھی نہ سمجھ پائے زندگی کیا ہے




کہیں میں دیر سے پہنچوں تو یاد آتا ہے
کہیں میں وقت سے پہلے بھی جایا کرتا تھا 





چڑھ جائے تو پھر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتر تا ہی نہیں ۔۔۔
یہ عشق بھی ۔۔۔۔غریب کے قرض جیسا ہے ۔۔۔۔





خود کو کیا سجاؤں۔۔۔۔
!اے مرشد 
دل میں ویرانیاں بڑی ہیں





اس نے تو ہمیں کب کا فراموش کر دیا
صاحب
ہم ہیں کہ اسکی زات سے آگے نہیں گئے





_”بچھڑ جانا تو مقدر تھا ہمارا مگر
خدا ہمیشہ سلامت رکھے اُس کو





 چلو چھوڑو مرشد دنیا کی بے رخیاں 
وہ سامنےدیکھو قبرستان میں کتنا سکون ہے  






‏تیری یاد میں ایک پاگل سا شخص_
آج امام سے پہلے سلام پھیر بیٹھا





درد۔ لکھتے رہے۔۔۔۔۔۔۔آہ بھرتے رہے۔۔
لوگـــــــ پڑھتے رہےاور ۔۔۔۔۔واہ۔واہ ۔۔۔کرتے رہے





ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...
مرشد 
بے پرواہ لوگوں سے _" بے پناہ محبت"






تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن__!!
اتنا ضرور کہنا ہے_ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں





چھوڑ دیا اُنھوں نے یہ سوچ کر
صاحب 
کہ غریب شخص ہےمحبت کہ سوا کیا دے گا







اُسے دکھ ہی نہیں جدائی کا...
مرشد 
بس یہی دکھ کھا گیا ھے مجھے..





کبھی جو پڑھتے تھے اداس کہانیاں..
آج اپنی ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں




میری زندگی میں ایک شخص اتنا اہم ہو گیا
اسے ہم سے محبت ہے ہمیں یہ وہم ہوگیا






مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 





زندگی بھر کے امتحان کے بعد_
مرشد 
وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا_





ہم وہ آنا پرست ہیں جو ہار کے بھی کہتے ہیں
مرشد
وہ منزل ھی بدنصیب تھی جو ہمیں پا نہ سکی





کردار کی خوبصورتی کو کبھی گرنے نہیں دیا 
مرشد 
دھوکے بہت کھائے مگر کبھی دھوکا نہیں دیا 






کھو گئے تو پچھتاؤ گے بہت
صاحب
مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں





.*گلہ یہ نہیں کے ہمارے خلاف بولتے ہیں لوگ.
مرشد 
افسوس یہ ہےانہیں بولنا ہم نے سکھایا تھا* 





پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی

اجڑی ہوئی لٹی ہوئی ویران زندگی,,,





یاد تو آتے ہو ہر روز ، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے 
مرشد 
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے





آج بھی پیاری ھے مجھے تیری ہر اک نشانی
مرشد
پھر چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں کا پانی 





تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں.

کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر...

          



  "صاحب چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے
"جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جاے گی 
                           




عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے
سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ کسے تے آوے




جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا
صاحب
کیوں کر لی تم نے محبت ‏ تم تو سمجھدار تھے.





افسوس کے میرے سچے آنسوں بھی تیری چاہت کو خرید نہ سکے 

لوگوں کی جھوٹی ہنسی نے تجھے آپنا بنا لیا




اس کے لوٹ آنے کی ___کوئی اُمید نہیں باقی

اس کو دیکھا ہے میں نے کسی اور سے دل لگاتے ہوتے...



 تنہائیوں میں سکون ہے دوست...

محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...



""خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر

""مگر تو.....میرے لیے ترسے...



آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,

کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,



مرشد لفظِ عشق بھی بدنام ہو گیا!                               

جب سے وہ شخص مجھ کو جان کر انجان ہو گیا



خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب

ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے



وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا، 

وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے..




آہستہ آہستہ"ختم" ہو جائیں گے_

غم نہ سہی"ہم"ہی سہی



‏نشہ تھا اسکی_جھوٹی باتوں میں..

وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...



چوٹی عمر میں ہی دل لگا بیٹھے تھے ہم ۔

 . مرشد .  

ہمیں کیا پتا تھا کے نشہ شراب کا ہی نہیں ۔یار: کا بھی ہوتا ہے ،



تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا ھی چھوڑ دی ھم نے

زرا ھم بھی دیکھیں کون چاھتا هے تمیں ھماری طرح




اپنی ہی محبت سے مکرنا پڑا مجھے..  

صاحب

جب دیکھا اسے روتا ہوا کسی اور کیلئے




بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں. 

مرشد   

ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں. 

 


کبھی گھنٹوں میں ہوتی تھی باتیں..

          مرشد 

اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم...



اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں

        "دوست"

ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں



مجھے اُس کی آواز کا مرہم چاہیے.

مُرشد اُسے کہو نہ میرا نام پکارے



منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار 

مرشد 

اس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا



لوگ کہتے ہیں بھول کر اسے نئی زندگی شروع کر

مرشد

وہ روح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتا



تجھے اجاڑ کر بھی ترس نہیں آیا

لوگ میری داستاں سن کر روتے ہیں



دل کو تیری یادوں کے سہارے لگا کر

خود ڈوب جائیں گے تجھے کنارے لگاکر


لوگ کہتے ھیں دل سمندر سے بھی گہرا ھوتا ھے 

میں حیران ھو اس میں تیرے سوا کوئی بسا ھی نھیں


برباد بستیوں میں،کسے ڈھونڈھتے ہو تم؟؟

اجڑے ہوئے لوگوں کے ٹھکانے نہیں ہوتے۔۔۔!


نفرت ہے تو کہہ دیتے ہم سے

غیروں سے مل کر دل کیوں جلاتے ہو


آواز نہیں آئی لیکن خدا کی قسم 

غور  تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے 


مرشـد ہمـاری زندگـی میـں اتنـے دکـھ ہیـں کـہ

ہمـاری اگلـی نسـل پڑھـے گـی الف سـے اُداسـی


خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,

  مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں  دیر کہاں لگتی ھے ,


میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے 

بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا


محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے

کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں.






 Sad poetry in Urdu by Wasi Shah, Ahmad Faraz, and Johan Elia are very popular in Pakistan. So in this post, I have covered the sad poetry of all these poets in Urdu with HD images in 2 lines.

Post a Comment

Previous Post Next Post