sad poetry sms in urdu 2 lines text messages - Poetry In Urdu
Hello viewers! Poetry In Urdu Come back again with another interesting topic which is Sad Poetry 2 lines in Urdu. Sad Poetry is very popular in Asia, especially in Pakistan and India. Many people were texting us to upload this poem on Poetry In Urdu.
If you are looking for 2 lines of sad poetry in Urdu or 2 lines of sad poetry in Urdu then you are on the right site. In this post I have posted a lot of Sad Poetry, Sad Shariah in Urdu with 2 lines with HD images. There are good and bad days in the life of every human being. And sometimes you don't have the.words to express your feelings. So Sad Poetry works well to convey your sad feelings to people
Sad Poetry
| Sad Poetry in Urdu |
وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
مرشد۔
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی
| Sad Poetry |
کـــــــــہاں سے لائیں ہر روز ایک نــــــیا دل۔
مرشد
توڑنــــے والوں نے تو تماشـــــــــا بنا رکھا ہے۔
| Poetry In Urdu |
کیوں نہیں محسوس ہوتی اُنہیں میری تکلیف
جو کہتے تھے تمہیں ہم ____ اچھے سے جانتے ہیں
| Sad Poetry Love |
تیری کمی کا بھی اب دن منائیں گے ہم ۔۔
اور اس کا نام رکھیں گے غضب اداسی ۔۔
مل کر اُن سے ____ کیا ہوا حاصل
مرشد
مفت میں زندگی اُداس کر بیٹھے
![]() |
| Sad poetry |
میں اسکے بارے میں یہ کہتا تھا لوگوں سے
مرشد
میرا نام بدل دینا وہ شخص اگر بدلا....
کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد
مرشد
جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے
جب اس نے رابطے مختصر کئے
تو ہم نے بھی خاموشی بہتر سمجھی__
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!
تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
مرشد
وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!
سارے وہم تیرے اپنے ہیں۔۔
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے
جب اعتبار ہى کسى سے اُٹھ جاۓ
مرشد
تو پهر کوئى قسم کهاۓ يا زہر فرق نہيں پڑتا
محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے
مرشد
محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے
نیا نیأ ہوں ابھی____ حالتِ جدائی میں
مرشد
پلٹ پلٹ کر تیری سمت دیکھتا ہوں میں
کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
مرشد
سچ کہوں___ صرف کہا کرتے تھے
زندگی بھر ساتھ رہنے کا وعدہ کر کے بھلا دیتے ہیں لوگ
کبھی اپناتے ہیں تو کبھی انجان بنا دیتے ہیں لوگ
کسی کے چلے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا
ہاں مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں
اکثر جن کی ہسی خوبصورت ہوتی ہے
__________"مرشد"_________
ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں
سو جاؤ وقاص کوئی سوکھا ہوا پتہ ہو گا
میرے آنگن میں کہاں ان کے قدم آتے ہیں..
نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزا ہے
اے دوست
لوگ رلانا نہیں چھوڑتے ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے
ہم سے زندگی کی حقیقت نہ پوچھو
مرشد
بہت پر خلوص لوگ تھے جو تنہا کر گئے
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب ہے
مرشد
میں جس شخص کو چھولوں وہ میرا نہیں رہتا
تلاش میں بیت گئ ساری زندگی
مرشد
اب پتہ چلا خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں
تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھیں قسمت اپنی
وہ شخص خود ہی کہہ گیا تیرا نہیں ہوں میں

.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)