Sad Poetry In Urdu | Sad Poetry In Urdu Text - Sad Poetry In Urdu

Sad Poetry 



Sad Poetry in Urdu
Sad Poetry in Urdu 






‏مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!

ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے..


Sad Poetry In Urdu
Sad Poetry In Urdu


" ہم اُس شخص سے ہارے ہیں مرشد

 جو بات بات پر کہتا تھا کہ ؛ ہم صرف تُمہارے ہیں!


Sad Poetry
Sad Poetry

سنا ہے درد کا احساس اپنوں کو ہوتا ہے

جب درد اپنے دیں، تو احساس کون کرے گا


Sad Love
Sad Love


ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ ،صاحبــــ 

ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ﺍﻭﺭ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ


Sad Love For Boy
Sad Love For Boy

درد چھپا کے مسکرانا ھی کمال ہے

اور ھم اس کمال میں کمال رکھتے ہیں

Sad Poetry
Sad Poetry


ایسا شدید درد تھا اس "الوداع" میں مرشد .!

کاٹی جو میں نے کال تو دل کٹ کے رہ گیا..!

Poetry
Poerty


صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں

ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.

Sad Love Poetry
Sad Love Poetry



 ‏آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''.

تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے  

Urdu Poetry
Urdu Poetry


اگر وہ بچھڑ کر جی سکتے ہیں۔

تو مرے گے ہم بھی نہی۔۔۔۔




Sad Poetry



اپنی تنہائی میں بہتر ہوں.

مجھے ضرورت نہیں عارضی سہارو کی

جتنی محبت  میرے بس میں تھی

  میں نے تم سے کی مگر پھر بھی میں ہار گیا یار

بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔ 

حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے

محبت کی داستان ختم ہو چکی_

جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تمہیں

عشق ہوا ہے نَس نَس میں بسے ہو تم 

اک حسیں آنکھ کے اشارے پر 

قافلے راہ بھول جاتے ہیں !!


لوٹ آ نے کا تکلف اب مت کرنا 

 ہماری مسکراہٹیں #عروج پر ہیں۔                               


ہنس کر ہر درد کو سہا ہے میں نے

اس امید پر کہ آج سے بہتر میرا کل ہو گا


تجھے بھول جانے کے دو نفل ادا کیے تھے۔۔

لیکن دعا میں پھر تجھے مانگ بیٹھے۔۔


 

Post a Comment

Previous Post Next Post