Heart Touching Poetry in Urdu 2 lines sms - Poetry In Urdu
فـقیروں کی صحبت میں بیٹھا کـرو۔
بادشاہی کا انداز خود بخود آجاۓ گا۔۔
تم کرتے ہوگے اپنے الفاظوں سے متاثر
میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں ہے
دنیا میں آ کیلا رہنا پسند کرتا ہوں مرشد
ورنہ ذکر تو ہر محفل میں ھمارا ھوتا ھے
تصویر میں ساتھ کھڑے ہونے والے اور
تکلیف میں ساتھ کھڑے ہونے میں بڑا فرق ہوتا ھے.
دل سن کے تیرا نام ۔۔۔ دھڑکتا ہے ادب سے
حالاں کی تجھے غور سے دیکھا بھی نہیں ہے
رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اُ سے محبت تھی ؟نہیں تھی؟ہے؟نہیں ہے؟
ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا
دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا
تمھارے دل میں مجھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے عمر قید ملے
کہ تھک جائیں سارے وکیل پر مجھے ضمانت نہ ملے
پیار کے لئے دِل دل کے لیے تم
تمہارے لئے میں اور میرے لئے تُم
یہ چائے اور عشق دونوں کا کچھ عجیب رشتہ ہے،
ایک کو بنانا پڑتا ہے _ اور دوسرے کو منانا پڑتا ہے
بہت لمبی گفتگوکرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس پوری زندگی لے کر
تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم
دل تو کیا_روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے
ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے
وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے
ہاتھ چوم کے اس سے پوچھا کوئی اتنا پیار کرتا ھے تم سے
وہ مسکرا کے بولے مرشدوں کا کوئی ایک مرید نہیں ہوتا
محبت عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد
شرط یہ ہے کہ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے
ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی
ہم جنہیں چاہتے ہیں _زندگی بنا لیتے ہیں
دلــــوں پہ ســلطنت قـائــم کــرنا عــادت ہے ہمـــاری
ہم کــو آتـــا نہیـــں دل دکھـــانہ کـــسی کا
نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں
نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتگو کر کے
تو اک بار کہہ تو دے تیرے بنا نیند نہیں آتی
کسی نے وقت گزارنے کے لیے اپنا بنایا
اور کسی نے اپنا بنانے کے لیے وقت گزارا
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے
تجھے عشق ہو خدا کرے...
تو میری گلیوں میں گھوما کرے
راحت اور چاہت میں صرف اتنا فرق ہے
راحت بس تم سے ہےاور چاہت بس تمہاری
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن
تمہیں #دل یاد کرتا ہے_بس اتنا یاد رکھنا تم
دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں
ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے
میرے ہم نام تو بہت ہوں گے
کوئی مجھ سا ہوا تو بتانا۔